Chaicon.com BETA Pakistan ki sab se bari KAROBARI MANDI
Products | Sellers | Buyer Requests | Machines & Tools

I’m Looking Metal Aluminium Sheet

Posted on Jun 02, 2026 04:27 AM

"مجھے 3.15 انچ × 3.15 انچ گول دھات کی شیٹس چاہیے۔ کنارے بالکل ہموار ہوں، کوئی نوکدار یا کھردرا حصہ نہ ہو۔
دو موٹائیوں میں چاہیے: 1 ملی میٹر اور 1.5 ملی میٹر۔ ہر قسم کی 20 سے 25 شیٹس ابتدائی آرڈر میں چاہیے۔
براہِ کرم الگ الگ ریٹ بتائیں: 1 ملی میٹر کی ایک شیٹ کتنے کی ہے، اور 1.5 ملی میٹر کی ایک شیٹ کتنے کی پڑے گی؟ مناسب قیمت کا بتائیں۔"

Attachments
Attachments
Buyer Information
Home Machines Requests Buyer Seller