Chaicon.com BETA Pakistan ki sab se bari KAROBARI MANDI
Products | Sellers | Buyer Requests | Machines & Tools

I Need Plastic Box For Ghee Packaging

Posted on Jun 04, 2026 05:56 PM
Buyer Information

ھے اپنے دیسی گھی برانڈ کی پیکنگ کے لیے گول ڈبے تیار کروانے ہیں۔

مجھے تین سائز درکار ہیں:

500ml
750ml
1000ml

ڈبے اچھی کوالٹی کے ہوں، فوڈ گریڈ میٹیریل میں ہوں، اور دیسی گھی کی پیکنگ کے لیے مناسب ہوں۔

اگر کوئی سپلائر، مینوفیکچرر یا پیکنگ والا یہ کام کر سکتا ہے تو براہِ کرم قیمت، کم از کم آرڈر کی مقدار، میٹیریل کی تفصیل اور سیمپل کی معلومات انباکس میں بھیج دیں۔

شکریہ۔

Attachments
Attachments
Buyer Information
Home Machines Requests Buyer Seller