Chaicon.com BETA Pakistan ki sab se bari KAROBARI MANDI
Products | Sellers | Buyer Requests | Machines & Tools

Metal Round Cut Sheet 3.15 Inch By 3.15

Posted on Jun 01, 2026 07:24 PM

"مجھے 3.15 انچ × 3.15 انچ گول دھات کی شیٹس چاہیے۔ کنارے بالکل ہموار ہوں، کوئی نوکدار یا کھردرا حصہ نہ ہو۔
دو موٹائیوں میں چاہیے: 1 ملی میٹر اور 1.5 ملی میٹر۔ ہر قسم کی 20 سے 25 شیٹس ابتدائی آرڈر میں چاہیے۔
براہِ کرم الگ الگ ریٹ بتائیں: 1 ملی میٹر کی ایک شیٹ کتنے کی ہے، اور 1.5 ملی میٹر کی ایک شیٹ کتنے کی پڑے گی؟ مناسب قیمت کا بتائیں۔

Attachments
Attachments
Buyer Information
Home Machines Requests Buyer Seller